( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۴ نتائج (۰سیکنڈ )
بِدھانا
تھاپی کی شکل کا چوڑی بنانے کا اوزار جس سے لاکھ کی چوڑی کو چھٹا کرتے اور بڑھاتے ہیں .
بِدھانا
کسی سے ( تاگا وغیرہ ) پرونے کا عمل کرانا ، بندھوانا .
بِدھانسْنا
برباد کرنا ، ناس کرنا .
بِدھانی
بنانے والا ، تخلیق کرنے والا .
بَدھاو
رک : بدھاوا .
بَدھاوا
رک : بدھانی (۲) .
بَدھاوا
بڑھاوا ، ہمت افزائی .
بِدھاوَٹ
چھید ، سوراخ ، سوراخ کرنے یا چھیدنے کا عمل .
بَدھاوْڑا
رک : بدھاوا .
بَدھاوَن / بَدھاوْنا
رک : بدھاوا .
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>