( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جام ِ گُلاب
(مجازاََ) شراب کا پیالا.
جام ِ گِیِتی نُما
رک : جام جہاں نما .
جام لَبْریز ہونا
۰۱ کسی چیز کا انتہا تک پہنچنا یا حد سے بڑھ جانا .
۰۲ موت کا وقت قریب آنا ، موت آ جانا .
جام لینا
شراب پینا ، شراب پینے کے لیے جام لینا .
جام ِ مُحَبَّت
پیار ، محبت یا عشق یا اس کا اظہار.
جام مَِسِحا
( کنایۃََ) آفتاب ؛ باد صبا .
جام ِ مَوت
انتقال اور وفات سے کھایہ ؛ ایمے نیٹا گروہ کی نوع کلاہ باراں کی ایک قسم جس کے کھانے سے موت واقع ہوجاتی ہے ، زہریلی کھمبی کی ایک قسم .
جام ِ نَمروُد
سات طلسم جو نمرود کے لیے تیار کیے تھے .
جام
پھلوں کا مُربہ جو رس مین شکر ملا کر جوش دے کر چٹنی کی طرح گاڑھا کرلیا جائے .
جام
۰۱ (کسی چیز کے) پھن٘س جانے یا اٹک جانے کی حالت .
۰۲ مشین وغیرہ کے کسی پرزے کا جکڑاؤ یا پھن٘ساؤ، غیر متحرک حالت .
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>