( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
جَواب سُوالی
جواب کے لیے تیار
جَواب سُوالی
۱. وہ شخص جو جواب کے لیے تیار ہو
۲. جواب
جَواب ِ شافی
اطمینان بخش جواب ، کامل جواب ، تسلی بخش جواب.
جَواب ِ شَرْط
(قواعد ) جزا
جَواب ِ صاف
مطلق انکار ، کورا جواب.
جَواب طَلَب
باز پرس یا دریافت کے قابل ، قابل مواخزہ ؛ جواب کے قابل ، جس کا جواب ضروری جس کے لیے جواب یا رسید بھیجنا ضروری ہو.
جَواب طَلَب کَرنا
بازپرس کرنا ، مواخذہ کرنا ، وجہ دریافت کرنا .
جَواب طَلَبی
باز پرسی ، مواخذہ .
جَواب کَرْنا
جواب دینا ، جواب دہی کرنا
جَواب کھانا
چپ ہوجان، جواب بھی نہ دینا
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>