( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سابُن دئے ، مَیل کَٹے ، گَنگا نَہائے پاپ کَٹے
(ہندو) جس طرحِ صابن میل کو دُور کرتا ہے ، اسی طرح گنگا کا اشنان پاپ کو دُور کرتا ہے.
سابُن کاٹے مَیل کو جِس تَن کاٹے تیگ
صابُن میل کو اس طرح کاٹتا ہے جیسے تلوار بدن کو.
سابُن کے مول پَڑْنا
بہت سی جُوتیاں پڑنا ، بازار کے بھاؤ پٹنا ، کثرت سے جُوتے کھانا ، ہر طرف سے مار پڑنا.
سابُن گَر
صابُن بنانے والا.
سابُوت
ثابت ، کامل ، پُورا ، تمام.
سابُوتی
ثبوت.
سابُودانَہ
ایک دانہ دار نشاستہ جو ساگوکے درخت کے تنے سا حاصل کیا جاتا ہے سادہ ، زُود ہضم اور مقوی غذا ہے.
سابُونی
(شرک سنازی ) اوسط درجہ ہکی لُگدی کی شکل کے بنائے ہوئے سفید کھانڈ کےپیڑے ، کھانڈ کے پنڈے.
سابَھر سُوبَھڑ
عُجلت میں ، جلدی سے ، رواروی میں.
ساپ
سان٘پ.
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>