( تاریخی ا ُصول پر )


سابُن دئے ، مَیل کَٹے ، گَن٘گا نَہائے پاپ کَٹے کہاوت  

(ہندو) جس طرحِ صابن میل کو دُور کرتا ہے ، اسی طرح گنگا کا اشنان پاپ کو دُور کرتا ہے.
(جامع اللغات).