سابُن
تھوڑا پانی گَدْلا کیا مَل مَل کے دھوتا ہے ، اندر داگ لگا قُدْرَت کا جب دیکھو جب روتا ہے
کہاوت
جس کا اندر ہی خراب ہو اس کو باہر کی تحوڑی سی صفائی کرنے سے کوئی فائدہ نہیں.
( جامع اللغات ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .