( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۲   ۳   ۴   ۵   ۶  
  1. عَہْد میں

    زمانہ میں ، دور میں ، وقت میں
     

  2. عَہْد نامَہ

    ۱. تحریری دستاویز جس میں کسی معاملے سے متعلق قول و قرار ، وعدے اور فریقین میں طے شدہ امور پر کاربند ہونے کے طریقے یا شرائط لکھی ہوئی ہوں.
    ۲. ایک مخصوص دیا کا نام جس میں انسان اپنے اعمال کا اقرار کرتے ہوئے طلب عفو و مغفرت کرتا ہے عام طور پر اس دعا کو لکھ کر مردے کے ساتھ رکھ دیتے ہیں.
     

  3. عَہْد نامَۂِ جَدِید

    رک : عہد جدید معنی نمبر ۲ ، انجیل.
     

  4. عَہْد نامَۂِ قَدِیم

    حضرت عیسٰیؑ سے پہلے کے انبیاء کی کتب وصحائف ، توریت.
     

  5. عَہْد ِ نَو

    نیا زمانہ ، عصرِ حاضر ، موجودہ تہذیب کا دور.
     

  6. عَہْد واثِق

    پختہ وعدہ ، مضبوط عہد ، پختہ عہد.
     

  7. عَہْد و پَیمان

    قول و قرار ، قسما قسمی ؛ طے شدہ امور و شرائط ، شرائط یا کسی قول و اقرار پر پابند رہنے کا پختہ وعدہ.
     

  8. عَہْد و پَیمان ٹُوٹْنا

    قول و قرار باقی نہ رہنا ، وعدہ ختم ہو جانا.
     

  9. عَہْد ِ وَفا

    وفاداری کا اقرار ، وعدے کا پورا کرنا.
     

  10. عَہد

    رک : ویدک دور