عَہْد
نامَۂِ جَدِید
(--- فت م ، کس ء ، فت ج ، ی مع)
امذ
رک : عہد جدید معنی نمبر ۲ ، انجیل.
ایسی کتابوں میں عہدنامۂ قدیم اور خصوصیت کے ساتھ عہدنامۂ جدید کے ترجمے نمایاں حیثیت رکھتے ہیں.
(۱۸۵۶ ، خطبات گارساں دتاشی ، ۲۱۲) .
عہدنامۂ جدید شروع شروع میں کوئی مقدس سند ہونے کا درجہ نہ رکھتا تھا.
(۱۹۷۳ ، آئینہ تثلیث ، ۶۷) .
[ عہد + نامہ (رک) + جدید (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .