( تاریخی ا ُصول پر )


عَہْد آسان ہے ، پَر اس کی وَفا مُشْکل ہے کہاوت  

وعدہ کر لینا آسان ہے مگر اسے نَبھانا مشکل ہے ، وعدہ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لینا چاہیے
( ماخوذ : علمی اردو لغت ؛ جامع الامثال ) .