جو وعدہ کہ مجھ سے کیا تھا وفا کر اور جو عہد کہ باندھا تھا اپنے ذمّے سے ادا کر .
( ۱۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۲۷۰ ) .
اب تو آکہ ہم باہم ایک عہد باندھیں .
( ۱۸۲۲ ، موسٰی کی توریت مقدس ، ۱۲۱) .
جو عہد تیرے ساتھ باندھوں گا اسے پورا کروں گا .
( ۱۹۴۵ ، الف لیلہ و لیلہ ، ۶ : ۷۰ ) .