عہد رفتہ ، گزرا ہوا زمانہ ، پچھلا دور ، موجودہ دور سے پہلے کا دور.
یقیناً لاشعور بھی تمام کا تمام انہی سے عبارت ہے کہ ان کا منبع و مآخذ یادوں میں ؛ عہد گزشتہ کے تجربات میں اور شاید خود زندگی کے سلسلہ ہائے عمل میں ہوتا ہے.
( ۱۹۸۸ ، قومی زبان ، کراچی ، ستمبر ، ۳۸ ) .
[ عہد + ف : گزشتہ ، گزشتن - گزرنا ، گزر جانا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .