( تاریخی ا ُصول پر )


عَہْد دار () امذ  

مغلوں کے زمانے میں ایک عہدہ دار جو مال گزاری ا کٹھی کرتا تھا اور فیصدی کچھ عوضانہ لیتا تھا ، نمبردار ، ٹھیکہ دار
( علمی اردو لغت ؛ جامع اللغات ؛ پلیٹس ) .