شادی کے بعد کی وہ مختصر مدّت جو دولھا دلہن سیر و تفریح کی غرض سے کہیں باہر گزاریں ، ماہ عَسَل ، ہنی مون .
کو آپ کا عہد زفاف بستر علامت پر گزرا تاہم میں سننا چاہتا ہوں آپ کہاں تلک اپنے قصور کی تلافی کر سکے .
( ۱۹۲۰ ، مکاتیب مہدی ، ۲۲ ) .
[ عہد + زفاف (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .