وعدہ خلافی ہونا ، وعدے پر قائم نہ رہنا ، طے شدہ معاملے کی خلاف ورزی ہونا .
مشکل ہے میرے عہدِ محبت کا ٹوٹنا
اے بےوفا یہ تیری خدا کی قسم نہیں
( ۱۸۵۴ ، ذوق ، د ، ۱۳۶ ) .
عہدِمے ٹوٹے گا اے زاہد لبِ دریا نہ چل
بادہ کش موجیں کریں گے دل مرا لہرائے گا
( ۱۸۷۸ ، سخن بے مثال ، ۱۹ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .