عَہْد
ِ ظُلْمَت
(کس اضا ( --- ضم ظ ، سک ل ، فت م)
امذ
تاریکی کا زمانہ ؛ مراد : ذہنی پس ماندگی کا دور .
یہی زمانہ یورپ کے عہد ظلمت سے نکلنے کا بھی زمانہ ہے .
( ۱۹۱۴ ، شبلی ، مقالات ، ۶ : ۱۱۳ ) .
[ عہد + ظلمت (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .