عَہْد
ِ حُکُومَت
(کس اضا ( --- ضم ح ، و مع ، فت م)
امذ
حکومت کا زمانہ ، دورِ حکومت ، حکمرانی کا زمانہ ، ایّام حکومت
( فرہنگ آصفیہ ؛ نوراللغات ) .
[عہد + حکومت (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .