( تاریخی ا ُصول پر )


عَہْد آفْرِین (--- مد ا ، سک ف ، ی مع) صف  

جس سے نئے طریق و خیالات کا آغاز ہو ، تاریخ ساز ، نئے دور کا آغاز کرنے والا .