( تاریخی ا ُصول پر )


عَہْد ِاَلَسْت (کس اضا ( --- فت ا ، ل ، سک س) امذ  

روز ازل کا وعدہ ، اللہ تعالیٰ اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں ایا ہے ، روز اوّل کا قول و قرار، خلفتِ عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار .