عَہْد
ِ طُفُولِیَت
(کس اضا ( --- ضم ط ، و مع ، کس ل ، فت ی)
امث
بچپن کا زمانہ ، عہد طفلی ، کمسنی کا زمانہ .
اس وقت تک غوطہ خور کشتیوں کی صنعت عہد طفولیت میں ہے .
( ۱۹۲۳ ، نگار ، مئی ، ۳۲۵ ) .
ولی دکنی سے میر و سودا تک اردو اپنے عہد طفولیت سے گزرتی رہی تھی .
( ۱۹۸۳ ، بت خانہ شکستم من ، ۱۷ ) .
[ عہد + طفولیت (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .