اگر آپ عہد شکنی نہ فرمائیں گے تو اپنی مراد ضرور پائیں گے .
( ۱۸۹۰ ، فسانۂ دلغریب ، ۱۸ ) .
قبائل یہود میں سب سے زیادہ جری اور بہادر قینقاع تھے ... سب سے پہلے انہی نے اس کی عہد شکنی کی .
( ۱۹۱۱ ، سیرۃالنبیؑ ، ۱ : ۳۷۱ ) .
مغل افواج نے کشمیر کی آزادی کی .
( ۱۹۸۲ ، آتش چنار ، ۶۳۱ ) .