عَہْد
ِ جاہلَِْیّت
(کس اضا ( --- کس ہ ، سک ل ، شد ی مع بفت)
امذ
بعشت نبویؐ سے پہلے کا زمانہ .
ابن یا من کوئی جہاز ساز ہویا جہازراں ہو ، بہرحال وہ عہد جاہلیت میں تھا .
( ۱۹۳۵ ، عربوں کی جہاز رانی ، ۲۰ ) .
[ عہد + جاہلیت (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .