ان میں کچھ تاریخ ہے کچھ افسانہ ... کچھ عہد قدیم ہے کچھ عہد جدید .
( ۱۹۸۹ ، افکار ، کراچی ، جولائی ، ۲۶ ) .
عہد جدید میں جسکو عیسائی وحی الٰہی سمجھتے ہیں پولوس کا ایک خط گلیون کے نام ہے .
( ۱۹۱۱ ، سیرۃ النبی ، ۱ : ۱۲۷ ) .
عہد جدید میں تو گائے کا ذکر نہیں ، عہد عتیق میں دو جگہ ذکر ملتا ہے .
( ۱۹۵۴ ، حیوانات قرآنی ، ۳۶ ) .