( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۰ نتائج (۰سیکنڈ )
مُشکِل گو
وہ (شاعر) جس کا اندازِ بیان مشکل سے سمجھ میں آتا ہو ۔
مُشکِل گوئی
مشکل گو ہونا ، ادق اور مبہم شعر کہنا ۔
مُشکِل گھَڑی آنا
مشکل وقت آنا ۔
مُشکِل مِزاج
رک : مشکل پسند ۔
مُشکِل مُقام آنا
دشوار مسئلہ درپیش آنا ، مشکل مرحلہ درپیش ہونا ۔
مُشکِل میں پَڑنا
آفت میں پھنسنا ، مصیبت میں گرفتار ہونا ۔
مُشکِل میں پَھنسانا
مشکل میں ڈالنا ، پریشانی میں گرفتار کرانا ۔
مُشکِل میں پَھنسنا
مشکل میں پڑنا ، دُشواری میں پڑنا ، مصیبت میں پھنسنا ۔
مُشکِل میں ڈالنا
مشکل میں مبتلا کرنا ، مصیبت میں گرفتار کرنا ۔
مُشکِل میں شَرِیک ہونا
کسی کی مصیبت میںکام آنا ، کسی کی مشکل کو آسان کرنے کی کوشش کرنا ۔
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>