مشکل میں پڑنا ، دُشواری میں پڑنا ، مصیبت میں پھنسنا ۔
آفتاب صاحب مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہمارا بیٹا سعید ایک مشکل سے بچ کر کسی دوسری مشکل میں پھنسا ہوا ہے ۔
(۱۹۹۱ ، پلٹی ہوئی آواز ، ۱۶۵) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .