پہلے جوابی عمل اور آخری جوابی عمل آسان ترین ہوتے ہیں اور درمیانی مشکل ترین ۔
(۱۹۶۹ ، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ) ، ۱۸۳) ۔
فن موسیقی نہایت ہی پیچیدہ اور مشکل ترین فن ہے ۔
(۱۹۷۷ ، نورنگ موسیقی ، ۳) ۔
کلاسیکل لاطینی مشکل ترین زبانیں قرا دی گئیں ۔
(۱۹۹۸ ، قومی زبان ، کراچی ، جون ، ۵۹) ۔