وہ کام جس میں الجھن ہو ، سخت ، بھاری یا دشوار معاملہ ، کٹھن کام ۔
شعریت پیدا کرنا بڑا مشکل کام ہے ۔
(۱۹۴۷ ، مضامین عابد ، ۱ : ۳۶) ۔
پتہ ڈھونڈنا مشکل کام تھا اس لیے کہ زیادہ تفصیلات معلوم نہ تھیں ۔
(۱۹۷۸ ، روشنی ، ۱۸۹) ۔
[ مشکل + کام (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .