( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیب کا بُرائی کَر جانا
قسمت کا مخالف ہونا
نَصِیب کا پُورا ہونا
خوش قسمت ہونا ، جس کا نصیب یاور ہو ۔
نَصِیب کا پھیر
(کنایتہ) بدبختی ۔
نَصِیب کا تارا / سِتارَہ چَمَکنا
قسمت اچھی ہونا ، مقدر اچھا ہونا ۔
نَصِیب کا دَروازَہ کُھلنا
مقدر کی یاوری ہونا ، اچھا وقت آنا ۔
نَصِیب کا دَھنی
خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔
نَصِیب کا زور دِکھانا
قسمت جاگ جانا ، خوش نصیبی ہونا ۔
نَصِیب کا لِکھا
(بدنصیبی کے اظہار کے موقع پر مستعمل) بدقسمتی ، بدنصیبی۔
نَصِیب کا لِکھا پُورا ہونا
قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، نوشتہء ازلی سامنے آنا۔
نَصِیب کا لِکھا َنہِیں مِٹتا
جو کچھ مقدر ہے وہ سامنے ضرور آئے گا (بدنصیبی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)۔
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>