( تاریخی ا ُصول پر )


نَصِیب کا لِکھا َنہِیں مِٹتا کہاوت  

جو کچھ مقدر ہے وہ سامنے ضرور آئے گا (بدنصیبی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)۔