( تاریخی ا ُصول پر )


نَصِیب لے کے آنا محاورہ  

خوش قسمت ہونا ؛ پیدائش کے وقت سے اچھا یا ُبرا مقدر ساتھ لانا ، قسمت میں جو اﷲ نے لکھ دیا ہے وہ ساتھ لانا
(ماخوذ : مہذب اللغات)۔