( تاریخی ا ُصول پر )


نَصِیب مِلنا محاورہ  

اچھی یا ُبری تقدیر کا خدا کے حکم سے کسی کے نصیب میں ہونا ، قسمت ہونا ، خدا کی طرف سے قسمت میں ہونا
(مہذب اللغات ؛ جامع اللغات ؛ علمی اردو لغت)۔