کس سے کہوں میں آہ برائی نصیب کی
دل لگتے ہی فلک نے جدائی نصیب کی
خدا نصیب کرے موت ایسے جینے سے
سنا ہے بعد فنا وصل حور ہوتا ہے
مسلمانی کے کتنے فرض ہیں ، پانچ اوّل فرض کلمہء شہادت ۔۔۔۔۔ اﷲ تعالی سب مسلمانوں کو یہ نصیب کرے۔
(۱۸۵۵ ، تعلیم الصبیان ، ۲۰)۔
خدا تم کو زندہ اور خوش رکھے ، بیٹے کا سہرا دیکھنا نصیب کرے۔
(۱۹۸۶ ، بیلے کی کلیاں ، ۱۰)۔