( تاریخی ا ُصول پر )


نَصِیب دوستاں فقرہ  

(دعائیہ کلمہ) دوستوں کو نصیب ہو ، دوستوں کا نصیب اچھا ہو (تعریف کے موقع پر مستعمل)۔