وہ زہرہ جبیں نصیب ور ہے
طالعہ کا ستارہ اوج پر ہے
نصیب ور ہے وہ خاندان جو اس بے بدل جوڑے کی عزت و حرمت کرتا ہے۔
(۱۹۱۳ ، تمدن ہند ، ۴۴۲)۔
اس سے زیادہ نصیب ور عورت دنیا میں نہیں۔
(۱۹۳۶ ، پریم چند ، پریم چالیسی ، ۲ : ۲۷۴)۔
کڑے خان نصیب ور تھے۔
(۱۹۹۰ ، دیوان عام ، ۲۳۴)۔
[ نصیب + ور ، لاحقہء صفت ]