( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اُولِمْپِک
یونان کی مشہور وادی ، اُولمیا ، کی یادگار میں کھیلے جانے والے کھیل (جہان پونے آتھ سو سال قبل مسیح ہر چوتھے سال ادبی اور ورزشی مقابلے ہوا کرتے تھے. اب ان کھیلوں میں پوری عالمی برادری حصہ لیتی ہے).
اولَمْنا
( تعمیر ) پتھر کی سل یا چو کے کی سطح کامیانہ (وسطی) نقطہ معلوم کرنا یعنی ناپ کر ٹیڑھا ترچھا پن جانچنا
اولَن
لٹکن ، آویزہ ، جھمکا ، ساہول شاقول ، لنگر
اولَنکھا
( سالوتری ) وہ گھوڑا یا گھوڑی جس کے دانت متفرق یا دور دور ہوں
اولَنکھی
( سالوتری ) وہ گھوڑا یا گھوڑی جس کے تمام دانت چسبیدہ اور ملے ملے ہوں
اُولَنگْنا
رک : الن٘گنا.
اَولُو
۱. ناگوار ، نا موزوں ، بے میل.
۲. بے آرام ، بے چین ؛ عجیب ، نادر . انوکھا
اَولُو
انوکھا پن ، نرالہ پن
اُولُو
والے ، صاحبان ، نسبت رکھنے والے ، جیسے : اولوا الدبصار (رک).
اُولُو الْاَبْصار
صاحبان نظر ، بصیرت رکھنے والے ، سمجھدار ، دانا ؛ آنکھوں والے.
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>