اُولُو
الْاَبْصار
(--- غم و ، ا سک ل ، فت ا ، سک ب)
امذ
صاحبان نظر ، بصیرت رکھنے والے ، سمجھدار ، دانا ؛ آنکھوں والے.
کیا تمھیں اے اولوالابصار نظر آتا ہے
یاں تو اغیار میں بھی یار نظر آتا ہے
( ۱۸۵۴ ، ذوق ، د ، ۲۳۲ )
آرزو دنیا میں کب نکلی اولو الابصار کی
چشم موسیٰ کو بھی حسرت رہ گئی دیدار کی
( ۱۹۲۱ ، اکبر ، ک ، ۲ : ۶۴ )
[ اولوا + ع : ال (ا) (رک) + ابصار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .