اُولُو
العَزْم
(--- غم و ، ا ، سک ل ، فت ع ، سک ز)
صف
صاحب ہمت ، بلند ارادے رکھنے والا ، فراخ حوصلہ شخص.
قابلوں کی صحبت میں قصے ہر ایک ملک کے اور احوال اولو العزم بادشاہوں اور نام آوروں کا سنا کروں.
( ۱۸۰۲ ، باغ و بہار ، ۶۸ )
زنگی : اولوالعزم اور صاحب حوصلہ کے لیے کوئی چیز مشکل نہیں ہے.
( ۱۹۰۵ ، شوقین ملکہ ، ۳۷ )
[ اولوا + ا ل (ا) (رک) + عزم (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .