( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
بازار گَرْم کَرْنا
رونق مقبلویت یا شہریت دینا ، کسی بات کا زور شور یا غلبہ بڑھانا
بازار گَرْم ہونا
بازار گرم کرنا (رک) کا لازم .
بازار گَرْمی
گرم بازاری (رک) .
بازار گِرْنا
۱. بھاو کم ہونا ، نرخ گھٹنا .
۲. بے وقعت ہوتا ، بے رونق ہو جانا
۳. تجارتی مال کی خرید و فروخت میں معمول سے زیادہ کمی ہونا
بازار گَھْٹنا
مان٘گ میں کمی ہونا ، زور شور رونق یا وقعت میں کمی آنا .
بازار لَگا نَہِیں گَٹّے والے ہوت
قبل از وقت اپنا اپنا موقع ڈھون٘ڈنا
بازار لَگانا
۱. دوکانیں کھولان ، کاروبار کرنا .
۲. چیزوں کا پھیلانا ، بے ترتیب رکھنا
۳. مجمع اکھٹا کرنا ، ہجوم کرنا
بازار لَگْنا
۱. بازار لگانا (رک) کا لازم .
۲. پین٘ٹھ جمنا .
بازار ِ مِصْر
مصر کا وہ بازار جس میں حضرت یوسف علیہ السلام کو بیچنے کے لیے لایا گیا تھا (تلمیحات میں مستعمل) .
بازار مَنْدا ہونا
رک : بازار سرد ہونا .
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>