( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَل جَل کے
رک : جل کر،گرمی کھا کر۔
جَل جَل مَرنا
رک : جل مرنا۔
جَل چُکنا
رک : جل جانا
جَل کَر / کے
(مجازاََ) ناراض ہو کر،بگڑ کر،خفگی سے۔
جَل کَر اَنگارا ہونا
رک : جل کر کوئلہ ہونا۔
جَل کَر بَھسَم ہوجانا
رک : جل کر خاک سیاہ ہونا۔
جَل کر پَتَنگا ہوجانا
جل کر راکھ ہوجانا؛ کسی کام یا شخص سے غصے کے مارے جل کر خاک ہوجانا ،نہایت ناگوار گزرنا۔
جَل کَر خاک ہوجانا / ہونا
رک:جل کر کوئلہ ہونا۔
جَل کَر راک ہونا
رک : جل کر کوئلہ ہونا ۔
جَل کَر سر مْہَ ہونا
رک:جل کرراکھ ہوجانا۔
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>