اس آگ میں پڑے سو تھوڑے ،کوئی سلامت بھار آئے ،بھوت جل راک ہوئے ۔
(۱۶۳۵، سب رس ،۱۳۰)
برہ کی سلگ آگ من کوں لگی
جلا من کو کر راکھ تن کو ں لگی
(۱۶۳۸، چندر بدن ہ مہیار،۸۷)
عزلت گمان یوں تھا کہ جل کر ہوا ہے راکھ
پھردود آہ دل نیں مرا دیدہ تر کیا
(۱۷۵۱، نکات الشعراٗ،۹۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .