اگر ساکھا کریں گے جان دے کر سورما رن میں
چتا میں بہٹھ کر میں جل مرونگی رسم جوہر سے
آہستہ آہستہ ۔ ۔ ۔ ایک بڑا لشکر انکا ہو گیاجسکی جماعت اور کثرت کو دیکھ کر کفار جلے مرتے تھے۔
(۱۸۷۰، آیات بینات،۱۳)
جل مریں دشمن کہ بزم یار میں شامل ہوں میں
بزم کیا جنت میں گویا جیتے جی شامل ہوں میں