رشک وحسد کی شدت سے بہت زیادہ تکلیف میں ہونا،کڑھنا۔
وہ بادشاہ (یعنی زار) ۔ ۔ ۔ رشک وحسد کے مارے جل بھن کے کباب ہوگیا۔
(۱۸۹۳، بست سالہ عہد حکومت،۱۳۰)
سوائے اس کے کہ اپنے عشق کی آگ میں جل بھن کر کباب ہو جاؤں کچھ نہیں کر سکتا۔
(۱۹۰۲، زبان داغ ء ۱۶۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .