شا ید اس فریاد میں کچھ لذت ہوگی اور سوز پنہاں سے شمع دل جلے اٹھے گی۔
(۱۹۴۴، یہ دلّی ہے ،۸)
۲۔(مجازاََ) حسد کرنا۔غصہ کرنا،تلملانا،ناراض ہونا۔
حاکم بیٹھا تو جل اٹھی وہ
تا کا تو نظر بدل اٹھی وہ
(۱۸۸۷، ترانہٗ شوق ،۱۱۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .