ایک شخص کے خیمے میں آگ لگ گئی اور چونکہ ہوا تیز تھی خدا کا کرنا کعبے میں بھی جا لگی اور سار کعبہ جل کر کوئلہ ہو گیا۔
(۱۹۰۷، اجتہاد ،۸۱)
خصوصاََ منعم خان کہ جل کر کوئلہ ہو رہاتھا۔
(۱۸۸۳، دربار اکبری ،۲۸۳)
طیفوری حسد سے جل کر کوئلہ ہوگیا۔
(۱۹۴۳، تاریخ الحکما،۲۴۷)