( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
دُشْمَن ہَنسائی
بے عِزَّتی ، ایسی حالت کہ دشمن خوش ہوں .
دُشْمَناگی
رک : دشمنی ( جس کا یہ مترادف اور عوام کی بول چال ہے ) .
دُشْمَناں
۱. دشمن ( رک ) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .
۲. آپ سے دُور ، اُن سے دُور .
دُشْمَناں دِین
لا مَذّہب ، دہریے ، دشمنِ دین ( رک ) .
دُشْمَنانِْگی / دُشْمَنائِی
رک : دشمنی .
دُشْمَنانِْگی / دُشْمَنائِی سے دُشْمَنائی ہے
برے سے برائی ہے .
دُشْمَنوں
دشمن ( رک ) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .
دُشْمَنوں پَر
آپ پر ، اس بار ان پر ، مجھ پر یا ہم پر ، شخص مذکور پر (جو مضاف الیہ ہے ) .
دُشْمَنوں کا
آپ کا ، اس کا یا ان کا ، میرا یا ہمارا ، شخص مذکور کا ( جو مضاف الیہ ہے ) .
دُشْمَنوں کا کَہا ہونا
دشمنوں کی مراد پر آنا .
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>