( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹۸ نتائج (۰سیکنڈ )
سِکھانا
۱. تعلیم دینا ، پڑھانا ، تربیت دینا .
۲. ازبر کرانا ، یاد کرانا سبق وغیرہ .
۳.ورغلانا ، بہکانا ، اُکسانا ، ترغیب دینا .
۴. ہدایت کرنا ، سمجھانا ، سجھانا .
۵.ڈھب پر لگادینا ، سدھانا .
سِکھانا پَڑھانا
۱. تعلیم و تربیت دینا .
۲.بہکانا ، ورغلانا ، کان بھر دینا ، کسی کو اپنے مطلب کی بات کرنے کے لیے تیاّر کرنا، پٹی پڑھانا .
۳.ذہن نشین کرانا ، سمجھانا .
سُکھانا
۱.تری یا نمی دُور کرنا ، خُشک کرنا .
۲. دُبلا کردینا ، کمزور کردینا ، لاغر کردینا .
۳.( کنایۃً ) کسی کو انتظار میں دیر تک بٹھائے رکھنا .
سُکھاوَن
سُکھائی ہوئی چیز .
سِکھائے پُوت دَرْبار / دکن نَہِیں جاتے
صرف دوسروں کے کہنے سے ہمّت یا حوصلہ پیدا نہیں ہوتا .
سِکھائے میں آنا
کسی کے کہنے یا اُکسانے کو مان کر اس پر عمل کرنا ، بہکائے میں آنا .
سِکھایا پَڑھایا
۱. تعلیم اور تربیت دیا ہوا .
۲. بہکایا ہوا ، ورغلایا ہوا ، اُکسایا ہوا .
سُکْھپال
آرام دہ گدّے دار کُھلی پالکی جس میں پان٘و پھیلا کر لیٹ سکتے تھے نیز رک : ”سُکھ“ کے تحت .
سُکْھٹا
سُوکھا ہوا ، خُشک ؛ ( مجازاً ) سنجیدہ ، بے کیف ، تھتھلا .
سُکْھٹی
سُوکھی ہوئی ، خُشک .
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>