( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام بُلَند ہونا
نام بلند کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ہونا۔
نام بَنام
ہر ایک کو ، ہر ایک کے نام ، نام کی ترتیب کے ساتھ ، ایک ایک کر کے ، نام وار ۔
نام بَندی
نام رکھنے کا عمل ، تسمیہ
نام بُہَت دَرشَن تھوڑا
رک : نام بڑے درشن تھوڑے ۔
نام بے نَنگ ہونا
رک : نام بدنام ہونا ۔
نام بیچنا
نام سے فائدہ اُٹھانا ۔
نام بھاں مَتی جھیگلی میں سَر
ظاہر میں شیخی کرنا حقیقت میں کچھ نہیں
نام بَھرنا
نام لینا ، ذکر کرنا ، نام جپنا ، یاد کرنا ۔
نام بَھلا یا چام
عزت ظاہری شکل و صورت سے بڑھ کر ہوتی ہے ۔
نام بھی نَہ لینا
سخت نفرت کرنا ، بہت بیزار ہونا ۔
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>