( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۱ نتائج (۰سیکنڈ )
چاند کُھجانا / کُھجْلانا
رک : ٹان٘ٹ کھجُانا / کُھجْلانا.
چاند گاڑی
وہ گاڑی جو خلائی جہاز سے چان٘د کی سطح پر اتاری گئی اور جس کے ذریعے انسان چان٘د کی سطح پر پہن٘چا.
چاند گَِرْہَن
آفتاب اور چان٘د کے درمیان زمین کے حائل ہونے کی وجہ سے چان٘د کا روشن نہ ہونا یعنی زمین کا سایہ پڑنے سے چان٘د کا تاریک ہوجانا ، خسوف.
چانْد
چانْد گُزَرْنا
مہینہ گزرنا ۔
چانْد گَنجی کَر دینا/کَرنا
رک : ٹان٘ٹ گنجی کر دینا .
چانْد گَنجی ہو جانا/ہونا
چان٘د گنجی کر دینا / کرنا (رک) کا لازم ۔
چانْد گَہ جانا
رک : چان٘د کو گہن لگنا .
چانْد گَہَن
رک : چان٘د گرہن .
چانْد گَہْنا جانا
رک : چان٘د کو گہن لگنا .
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>