وہ گاڑی جو خلائی جہاز سے چان٘د کی سطح پر اتاری گئی اور جس کے ذریعے انسان چان٘د کی سطح پر پہن٘چا.
پھر دو انسان چاند گاڑی میں سوار ہو کر چاند کی سطح پر اترے.
(۱۹۷۳ ، خلا میں پرواز ، ۱۱ ).
[ چاند + ا : گاڑی (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .