سرکا اوپری درمیانی حصہ ، کھوپڑی کے بیچ کا حصہ ؛ چن٘دیا.
پاؤ کے تلوے سے لے کے چاند تک تو چنگانہ ہوگا.
(۱۸۲۲ ، موسیٰ کی توریت مقدس ، ۷۹۷ )
اپنا ڈھیڑھ پاؤ کا جوتا اس صفائی سےنکال کر میری چاند پر دیا ہے کہ نظرنے کام نہ کیا.
(۱۹۳۱ ، روح لطافت ، ۱۱۱ ).
[ پ : چندو # ؛ س : چندرہ # ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .