رک : چان٘د معنی نمبر ۵ ؛ وہ زیور جس میں چاں٘د کی شکل بنی ہوئی ہوتی ہے.
فی الحقیقت حسن کا زیور ادا و ناز ہے
چاند کا گہنا حسینوں کے لئے ہے ٹیب ٹپ
(۱۷۹۲ ، حب ، د (ق) ، ۱۰۵ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .